خوش آمدید مہمان !

ایسا لگتا ہے کہ آپ یہاں نووارد ہیں۔اگر آپ یہاں کی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ذیل میں سے کسی بٹن پر کلک کریں۔

عمران علی مغل

edited ستمبر 2012 میں تعارف

میرا نام عمران علی مغل ہے اور تاندلیانوالہ کا رہائشی ہوں۔ ونیلا کو اردوانے میں تھوڑا بہت ہاتھ ہے۔
ونیلا کی اردو پوشاکوں اور اردو ایڈیٹر پر کام جاری ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی ایڈیٹر پیش کریں گے۔

تبصرہ جات

  • عمران بھائی،
    اسلام علیکم. آپ کا تھوڑا بہت نہیں بہت ہاتھ ہے یہ آپ کا ساتھ ہی تھا کہ چند دنوں میں یہ کام ہو گیا صرف مجھ پر ہوتا تو کافی وقت لگ جاتا.
    یہ گہرے رنگ آپ کو پسند ہیں؟
    مجھے تو ہلکے رنگ اچھے لگتے ہیں.
    ویسے جو تھیم اس وقت اردو جواب فورمز پر ہے وہ بھی وقتی ہے انشاء اللہ کسی اور اچھی تھیم کا انتخاب کروں گا.

  • اسلام و علیکم ، ذبردست ، اسکی پوشاکیں کہاں سے دستیاب ہوں گی ، شاید میں کچھ مدد کر سکوں ۔

    عبدالروف اعوان

  • edited اكتوبر 2012
    @abz ونیلا کی ویب سائٹ پر اس کی پوشاکیں وجود ہیں۔ آپ کوئی بھی اپنی پسند کی پوشاک منتخب کرکے کام شروع کرسکتے ہیں۔
  • لو جی ونیلا کا اردو ایڈیٹر بھی اب دستیاب ہے۔ آپ ونیلا کی آفییشل ویب سائٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

تبصرہ کرنے کے لئے سائن ان کریں یا رجسٹر ہوں۔